حمیدآباد ،مون سون کی بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایمرجنسی لگا دی گئی
بدھ 26 جولائی 2017 23:08
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر کی جانب سے ضلع صحبت پور میں حالیہ ممکنہ مون سون بارشوںاور سیلاب کے خطرے کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے اور تمام سرکاری محکموں کے ملازمین کی چھٹیاں بھی منسوخ کردی گئی ہیں اور ڈپٹی کمشنر آفس میں کنٹرول روم بھی قائم کردیا گیا ہے ۔
اس سلسلے میں پی ڈی ایم اے کی جانب سے ضلع صحبت پور کے لیے خشک راشن کے 500بیگ پر مشتمل کھانے پینے کی اشیاء کے چار ٹرک ڈپٹی کمشنر صحبت پور کے حوالے کردیئے گئے ہیں ۔کیونکہ ضلع صحبت پور کا سیلاب کے بعد دوسرے شہروں سے زمینی رابطہ ختم ہوجاتا ہے ۔اس لیے ہنگامی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایات پر پاکستان ڈساسٹر مینیجمنٹ کو اس سلسلے میں درخواست ارسال کی گئی تھی جسکی بناء پر پی ڈی ایم نے ضلع صحبت پور میں خشک راشن کے 500بیگ کے چار ٹرک پہنچا دیئے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
تحریک انصاف کا رئوف حسن پرحملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ
-
عمران خان نے سپریم کورٹ میں اپنا مقدمہ خود لڑ نے کا کہا ہے، بیرسٹر گوہر
-
سینیٹ کی انٹرنل فنانس کمیٹی کے لئے تحریک ایوان نے منظورکرلی
-
سینٹ اجلاس ، وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے عدلیہ کا معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھیجنے کی تجویز ، چیئر مین نے معاملہ بھیج دیا
-
وزیرصحت پنجاب کی نیو کارڈیک سینٹر شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں 2 مریضوں کی کامیاب اوپن ہارٹ سرجری پر قوم کو مبارکباد
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے الائیڈ ہسپتال II فیصل آباد میں ان ڈورفارمیسی کا افتتاح کیا
-
صحت خواجہ سلمان رفیق کا الائیڈ ہسپتال Iفیصل آباد کا دورہ
-
لاہور ہائیکورٹ نے 24سال پرانا اراضی کا تنازع حل کر دیا
-
بخشی خانوں اور لاک اپ کی ری ویمپنگ پراجیکٹ کی منظوری،وزیر اعلیٰ مریم نواز نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
-
سولرز پر ٹیکس کے حوالے سے سندھ حکومت کی تشویش پر وفاق نے ٹیکس نہ لگانے کی یقین دھانی کرائی ہے، ناصرحسین شاہ
-
شرجیل انعام میمن کے احکامات کی روشنی میں محکمہ ایکسائز میں ریپڈ ریسپانس یونٹ قائم کر دیا گیا
-
قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.