اکشے کمار نے اپنی فلم سے متعلق اہم انکشاف کرکے سب کو حیران کردیا
اکشے کی فلم’’ ٹوائلٹ ایک پریم کتھا‘‘ 11اور شاہ رخ کی فلم’’ جب ہیری میٹ سیجل‘‘ 4 اگست کو ریلیز ہوگی
جمعہ 28 جولائی 2017 12:15
(جاری ہے)
ہندوستان ٹائمز کے مطابق فلم کی تشہیر کے دوران کھلاڑی ہیرو نے بتایا کہ ٹوائلٹ ایک پریم کتھا فلم میں کام کرنے کے لیے پہلے انہیں نہیں بلکہ دوسرے ہیروز کو پیش کش ہوئی تھی۔
اکشے کمار نے انکشاف کیا کہ فلم کا اسکرپٹ گزشتہ 4 سال سے انڈسٹری میں موجود تھا، اور پروڈیوسر متعدد ہیروز کے پاس گئے تھے، مگر تمام ہیروز نے فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔بولی وڈ ایکشن ہیرو نے کسی ہیرو کا نام بتائے بغیر بتایا کہ جب ان کے پاس فلم کا اسکرپٹ پہنچا تو انہوں نے پہلی ہی فرصت میں کام کرنے کے لیے رضامندی ظاہر کی۔انہوں نے اتنی اچھی اسکرپٹ والی فلم میں کام کرنے کا موقع دینے پر اپنے شریک پروڈیوسر نیراج پانڈے اور ہدایت کار شری نارائن سنگھ کا شکریہ بھی ادا کیا۔خیال رہے کہ ٹوائلٹ ایک پریم کتھا فلم ہندوستان میں رفع حاجت کے مسائل پر بنی فلم ہے، جس کی نہ صرف وزیر اعظم نریندر مودی اور بھارتی فلم سینسر بورڈ کے چیئرمین تعریف کرچکے ہیں، بلکہ فلم ریلیز سے پہلے ہی کئی ایوارڈز کے لیے نامزد ہوچکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
-
پاکستان کے نامورصداکار، اداکاراورشاعرطارق عزیز کا یوم پیدائش (کل) منایا جائیگا
-
معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کا اپنا ڈیبیو البم جاری کرنے کا اعلان
-
’’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘‘کا روشن سنگھ سوڈھی لاپتہ،شکایت درج
-
کترینہ کیساتھ فلم کی پیشکش،ابرارالحق اتنی لمبی نہ چھوڑیں، مشی خان
-
نارضگیاں ختم ، بن بلائے گووندابھانجی کی شادی میں پہنچ گئے
-
آئی پی ایل کی غیرقانونی سٹریمنگ،تمنا بھاٹیہ، سنجے دت اور بادشاہ سائبر سیل طلب
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.