سپریم کورٹ کانوازشریف کیخلاف فیصلہ،لیگی کارکنوں کا احتجاج ، ٹائر جلاکرسڑک بلاک کردی
ایم این اے ملک محمد افضل کھوکھر اور ایم پی اے ملک سیف الملوک کھوکھر نے اپنے کارکنوں کے ہمراہ احتجاج کرنے کا فیصلہ، کارکنوں کو پہنچنے کی ہدایت کر دی ۔ ذرائع
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 28 جولائی 2017 12:33
(جاری ہے)
لاہور میں لیگی کارکن سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے۔لیگی کارکنوں نے وزیراعظم نوازشریف حق میں بینرزاور پلے کارڈز اٹھارکھے تھے۔ جن پر نوازشریف کے حق میں نعرے درج تھے۔داتا دربار کے باہر لیگی کارکنوں نے ٹائر جلا کر روڈ بلاک کردی ہے۔
تاہم کشید ہ حالات کے پیش نظر پولیس کی مختلف مقامات پر تعینات کردی گئی ہے۔ مسلم لیگ ن کے ایم این اے ملک محمد افضل کھوکھر اور ایم پی اے ملک سیف الملوک کھوکھر نے اپنے کارکنوں کے ہمراہ احتجاج کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق ٹھوکر نیاز بیگ پر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ جس کے لیے لیگی کارکنوں کو احتجاج کی جگہ پہنچنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.