سٹرابری کی بہتر پیداوار کیلئے جڑی بوٹیوں کی مسلسل تلفی جاری رکھیں،ماہرین زراعت
جمعہ 28 جولائی 2017 13:09
(جاری ہے)
سٹرابری کی اچھی پیداوارلینے کیلئے ضروری ہے کہ کہ کھیت میں موجود جڑی بوٹیوں کی مسلسل تلفی کی جائے یعنی ہر 10سے 12دن کے وقفے سے گوڈی کی جائے، پودوں کی جڑیں بہت چھوٹی ہوتی ہیں، اس لئے ہمیشہ ہلکی گوڈی کرنی چاہئے تاکہ گوڈی کے دوران جڑوں کونقصان ہونے کااندیشہ نہ رہے سٹرابری کی فصل کوبڑھوتری اورپھل لگنے کے مرحلہ پرضرورت کے مطابق 7سی10دن کے وقفہ سے پانی لگائیں اگر پانی صحیح مقدار اور صحیح وقت پرنہ لگایاجاء ے توپودوں کی نشوونمامتاثرہوتی ہے اورپھل بھی کم لگتاہے پھول اورپھل لگنے کے مرحلہ پر موسم اورزمین کی خاصیت کومدنظر رکھتے ہوے 4سے 5دن کے وقفہ سے آبپاشی کی جائے تاکہ پھلوں کی نشوونمااچھی طرح سے ہوسکے پانی اتنی مقدارمیں دیں کہ کہ کھیلیوں پرنہ چڑھنے پائے۔
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.