مولانا سمیع الحق 06 اگست کو فیصل آباد کا دورہ کریں گے
جمعرات 3 اگست 2017 23:08
(جاری ہے)
اور بعد میں جماعت الدعوہ کی طرف سے دئیے گئے عشائیہ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے، اورا سکے لئے تمام سربراہان کو دعوت دے دی گئی ہے۔
جبکہ دوسرے دن صبح دس بجے مولانا سمیع الحق محلہ سنت پورہ میں انوری جامع مسجد میں جمعیت علماء اسلام کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس کی صدارت کریں گے، دوپہر دو بجے انور ی جامع مسجد میں جمعیت علماء اسلام ضلع فیصل آباد کے زیراہتمام تحفظ مدارس و استحکام پاکستان میں خصوصی طور پر شرکت کریں گے، شام 4:30 بجے پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔ اور بعد از نماز عصر کچہری جامع مسجد میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.