وزیر اعلیٰ پنجاب کا لال حویلی کے باہر پیش آنے والے واقعہ کا نوٹس، آرپی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب

جمعہ 4 اگست 2017 23:29

وزیر اعلیٰ پنجاب کا لال حویلی کے باہر پیش آنے والے واقعہ کا  نوٹس، ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 اگست2017ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لال حویلی کے باہر پیش آنے والے واقعہ کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے والی خبر کا نوٹس لیا ہے اور آرپی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کر لی ہی- وزیر اعلی نے ہدایت کی کہ واقعہ کی تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کی جائے۔

متعلقہ عنوان :