حسن علی کی اونچی اڑان جاری، کیریبئین لیگ کے پہلے ہی میچ میں شاندار کارگردگی سے اپنی دھاک بیٹھا دی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 5 اگست 2017 21:52

حسن علی کی اونچی اڑان جاری، کیریبئین لیگ کے پہلے ہی میچ میں شاندار کارگردگی ..
لدرہل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 اگست2017ء) حسن علی نے کیریبئین لیگ کے پہلے ہی میچ میں شاندار کارگردگی سے اپنی دھاک بیٹھا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں مین اف دی ٹورنامنٹ کا اعزاز حاصل کرنے والے حسن علی کی اونچی اڑان جاری ہے۔ حسن علی کی شاندار کارگردگی کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

حسن علی نے کیریبئین لیگ کے پہلے ہی میچ میں شاندار کارگردگی سے اپنی دھاک بیٹھا دی ہے۔ حسن علی نے شاندار باولنگ کا مظاہرہ کرتا ہوئے  اوورز میں محض 19 رنز دے کر 2 اہم وکٹیں حاصل کیں اور مخالف ٹیم کو بڑا ٹوٹل اسکور کرنے سے روک لیا۔دوسری جانب بابر اعظم نے 21 رنز کی باری کھیلی اور ٹیم کے ہدف میں اہم کردار ادا کیا۔