قومی شاہراہ قاضی احمد کے مقام پر تیز رفتار کوچ نے رکشہ کو ٹکر مار دی چھ افراد موقع پر ہلاک
ہلاک ہونے والوں میں ایک ہی خاندان کی تین خواتین،دو بچے اور مرد شامل، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا
منگل 8 اگست 2017 19:54
(جاری ہے)
بدقسمت رکشہ میں سوار افراد روزہ مرہ کے کاموں کے سلسلے میں اپنے گاؤں پنجو سولنگی سے قاضی احمد آرہے تھے جیسے ہی موٹر سائیکل رکشہ قاضی احمد کے قریب پہنچا اس موقع پر پنجاب سے کراچی جانے والی تیز رفتار کوچ نے رکشہ کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوارتین و خواتین دو بچوں سمیت پانچ افراد موقع پر ہلاک جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے ہلاک و زخمی ہونے والوں کو رورل اسپتال قاضی احمد لایا گیا ۔
حادثہ کے بعد ڈرائیو ر کوچ سمیت فرار ہوگیا تاہم موٹر وے پولیس نے اطلاع ملنے پر سکرنڈ کے قریب کوچ اور ڈرائیور کو قبضے میں لے کر پولیس کے حوالے کردیا۔حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں مریم سولنگی، میھار سولنگی، گل زادی سولنگی، آٹھ سالہ شاہزایب سولنگی، سات سالہ شازیہ سولنگی شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں فاطمہ، خالدہ، زاہدہ،اسد اور صاحبہ شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.