سست تیلا کے خا تمہ کیلئے ز ہر و ں کا استعما ل کریں ،ز ر عی ما ہر ین

بدھ 9 اگست 2017 12:21

سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اگست2017ء) ز ر عی ما ہر ین نے کپا س کے کا شت کا ر وں کو ہد ایت کی ہے کہ کپا س کے کا شت کا ر فصل کو سست تیلا سے محفوظ ر کھنے کیلئے برو قت اقدا ما ت اورزہروں کا استعما ل کریں ۔

(جاری ہے)

کپا س کی فصل پر سست تیلے کا حملہ عا م طور پراگست کے دورا ن ز یا د ہ ہو تا ہے ‘یہ کیڑا پردا ر اور بے پر کا بھی ہو تا ہے تاہم فصل کے آخر میں ا س کیڑ ے کا ر نگ سیا ہ ہو جا تا ہے پر بھی نکل آ تے ہیں ۔

بچے اور بالغ کپا س کے پتوں کی طرح نچلی طر ف اور نرم شگوفوں پر ز یا د ہ تعد ا دمیں ملتے ہیں اور ا ن کا رس چو ستے ہیں ۔یہ کیڑا جسم سے ایک خا ص قسم کی رطو بت خا ر ج کر تا ہے جس کی و جہ سے پتوں پر پھیپھو ند ی لگ جا تی ہے اور پتون کا ر نگ سیا ہ ہو جاتا ہے جبکہ پو د ے خورا ک بنا نا بند کر دیتے ہیں اور بعض او قا ت مر جھا بھی جاتے ہیں ۔