پروفیسر جمال نقوی کی یاد میں جلسہ کا انعقاد
وفاقی وزیر میر حاصل خان بزنجو سمیت دیگر شرکاء کا خطاب
بدھ 9 اگست 2017 23:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جمال نقوی نے زندگی بھر اپنے نظریے اور سوچ کے مطابق کام کیا جس کا ثبوت یہ ہے کہ آج ان کے چاہنے والے ملک بھر میں موجود ہیں۔
سینئر صحافی ڈاکٹر جبار خٹک نے کہا کہ پروفیسر جمال نقوی نے نظریہ اور سچائی کا درس دیا ہے۔ انہوں نے آمریت کے خلاف طویل جدوجہد کے دوران قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں۔ انہوں نے ہمیشہ پارٹی پالیسی کی پابندی کی۔ معروف معیشت دان قیصر بنگالی نے کہا ک پروفیسر جمال نقوی ساری عمر ثابت قدم رہے اور اپنے نظریات پر ہمیشہ قائم رہے اور دیگر کارکنوں اور ساتھیوں کو بھی نظریات پر سمجھوتہ نہ کرنے کی تلقین کی۔ رمضان میمن نے کہا کہ پروفیسر جمال نقوی نے جمہوری عمل کی مضبوطی کے حوالے سے طویل جدوجہد کی۔ بزرگ رہنماء نواز بٹ نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کی جمہوری جدوجہد میں میر غوث بخش بزنجو کی تجویز کو نظر انداز کرنا غلطی تھی بعد کے حالات و واقعات نے اس بات کو ثابت بھی کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.