پروڈیوسر مل کر فلمیں بنائیں تاکہ فلم انڈسٹری کو بحال کیاجاسکے ، ثناء
جمعہ 11 اگست 2017 18:01
(جاری ہے)
اگراسی طرح الگ الگ فلمیں پروڈیوس کرنے کے بجائے دو سے تین پروڈیوسرمل کر ایک اچھی فلم پروڈیوس کریں تواس کے نتائج مثبت ہوں گے۔ثنانے کہا کہ گزشتہ برس اسی بات کو مدنظررکھتے ہوئے پاکستان فلم انڈسٹری کے لیے اپنی تمام عمروقف کردینے والے تین پروڈیوسروں میاں امجدفرزند، زوالفقارعلی مانا اورچوہدری اعجازکامران نے الگ الگ فلمیں پروڈیوس کرنے کے بجائے مل کرایک ایسی فلم بنانے کی ٹھانی جس کا مقصد صرف اورصرف پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی ہے اوراس کے علاوہ فلم میکنگ کے شعبے سے دورچلے جانے والوں کو واپس لانا تھا۔
اس سلسلے میں ان تینوں معروف فلم میکرز نے پروڈیوسرز الائنس کا نام متعارف کروا دیا ہے جس کے بینرتلے فلم بلائنڈ لو بنائی گئی۔ اس فلم کی ڈائریکشن فیصل بخاری نے دیں اوراس کی کاسٹ میں اداکارہ نمرہ خان، یاسرشاہ، عامر قریشی، عمران بخاری، خالد بٹ، فریاد جلال اورماتیرا شامل تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.