امن و قانون کی حکمرانی ہر قیمت پر بحال کریں گے، کوئی بھی خطرہ متحد قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتا،آرمی چیف
جمعہ 11 اگست 2017 22:59
(جاری ہے)
پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جمعہ کے روز شہید میجر علی سلمان کے گھر گئے اور انکے اہل خانہ سے تعزیت کی اس موقع پر آرمی چیف نے کہا کہ ہم امن اور قانون کی حکمرانی کو بحال یقینی بنائیں گے ،کوئی بھی خطرہ متحد قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتا ،پاکستانی قوم متحد اور اپنے شہداء کو عزت و مقام دیتی ہے ۔
علی سلمان کی شہادت نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ شہید نے قوم کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ آرمی چیف نے شہید میجر علی سلمان کی عظیم قربانی پر خراج عقیدت پیش کیا۔ دریں اثناء ۔آرمی چیف نے شہید بریگیڈئیر محمد حسنین کے لواحقین سے بھی ملاقات اور ان سے اظہار تعزیت کیا ۔بریگیڈئیر حسنین جنوبی وزیر ستان میں ٹریفک حادثے میں شہید ہوگئے تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.