صدر مملکت ممنون حسین کی کوئٹہ دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت

ہفتہ 12 اگست 2017 23:25

صدر مملکت ممنون حسین کی کوئٹہ دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2017ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کوئٹہ دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہداء کے خاندانوں اور دیگر متاثرین سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو صدر مملکت نے صوبائی حکومت کو ہدایت کی کہ زخمیوں اور دیگر متاثرین کی ہر ممکن مدد اور دیگر متاثرین سے تعاون کیا جائے۔