بلوچستان حکومت کا روس سے خریدا گیا ایم آئی 171 ہیلی کاپٹر کوئٹہ پہنچ گیا

اتوار 13 اگست 2017 19:11

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اگست2017ء) بلوچستان حکومت کا روس سے خریدا گیا ایم آئی 171 ہیلی کاپٹر کوئٹہ پہنچ گیا اطلاعات کے مطابق حکومت بلوچستان نے روس سے ایک ہیلی کاپٹر خریدا تھا جس کو کوئٹہ پہنچا دیا گیا 28 نشستوں والی ہیلی کاپٹر1 ارب67 کروڑ روپے میں خریدا گیا۔

متعلقہ عنوان :