دالبندین میں رکن صوبائی اسمبلی کے بھائی کے گھر پردستی بم حملے میں7افرادزخمی
اتوار 13 اگست 2017 22:50
(جاری ہے)
ایس پی دالبندین لطیف بلوچ نے بتایا کہ اتوار کی رات دالبندین میں نامعلوم افراد نے رکن صوبائی اسمبلی میرامان اللہ نوتیزئی کے چھوٹے بھائی میرثناء اللہ نوتیزئی کے گھر پردستی بم پھینکا جوزورداردھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 2لیویز اہلکاروں سمیت7افرادزخمی ہوگئے جن میں جیلانی ،غلام حیدر،جان محمد ،باوٹ خان ،خدانذر،عبد القیوم شامل ہیں جنہیں فوری طور پر پرنس فہد ہسپتال دالبندین پہنچادیا گیا لیویز نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کر دی۔
د ریں اثناء رکن صوبائی اسمبلی میرامان اللہ نوتیزئی اور ضلعی انتظامیہ کے اعلیٰ حکام نے ہسپتال جاکر زخمیوں کی عیادت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.