نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس این فائیو سنٹرل نے یوم آزادی روڈ یوزرز کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے منایا
پیر 14 اگست 2017 17:06
(جاری ہے)
اس قومی دن کے موقع پر وطن عزیز اور موٹر وے پولیس کے شہدا کے لیے خصوصی طور پر دعا مانگی گئی اور ان کے ورثاء کو پھول اور دیگر تحائف دیے گئے۔
زونل کمانڈر ڈی آئی جی مرزا فاران بیگ اور ڈی ایس پی عارف خان اور منصور جاوید نے یوم آزادی کے حوالے سے قائم کیے گئے کیمپس کا دورہ کیا جس میں مراکہ بیٹ میں مو ٹروے پولیس کی طرف سے واک کا اہتمام کیا گیا جس میں طلباء کی کثیر تعداد سمیت سول سو سا ئٹی کے افراد نے شر کت کی جہاں پرپاکستان زندہ باد کے نعر ے لگائے۔ مو ٹروے پولیس نے تھیم پارک لاہو ر میں بھی سکول کے بچوںو اساتذہ کے ساتھ جشن آزادی کی خو شیاں منا ئیںاور ملی نغمے گا ئے گئے ، ڈی آئی جی مرزا فاران بیگ نے موبائل ایجوکیشن یونٹ اور دیگر پٹرول آفیسران کے ساتھ مل کر روڈ یوزرز میں قومی پر چم ، پھول ، روڈ سیفٹی اور قومی دن کے پیغامات والے پمفلٹ اور اسٹِکر وغیرہ تقسیم کرتے ہوئے اُنکو جشن آزادی کی مبارک باد دی۔ ڈیوٹی پر مامور افسران کو زونل کمانڈر ڈی آئی جی مرزا فاران بیگ کی طرف سے اس قومی دن کے حوالے سے ہدایت کی گئی کہ وہ روڈ یوزرز کی زیادہ سے زیادہ مدد پر توجہ دیں اور قومی شاہرات کو حادثات سے محفوظ رکھنے کے لیے تندہی سے قومی خدمت سر انجام دیں۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.