چکوال، ضلع کچہری میں جشن آزادی کے موقع پر پرچشم کشائی کی تقریب
پیر 14 اگست 2017 18:08
(جاری ہے)
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے محمد اسلم بھٹی نے کہا کہ آج کا دن تجدید عہد کا دن ہے اور آج 70ویں سالگرہ کے موقع پر ہر ایک کو اپنا احتساب کرنا ہوگا اور وطن عزیز کو مضبوط بنانے کیلئے اپنا حصہ ڈالنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ 14اگست1947کو پاکستان کا وجود ایک طویل جدوجہد کے بعد سامنے آیا لہٰذاہمیں اپنے آبائو اجداد کی قربانیوں کو سامنے رکھ کر آگے بڑھنا ہوگا اور ملک کو مضبوط تر بنانا ہوگا۔ اس موقع چکوال پریس کے چاک وچوبند دستے نے سلامی بھی پیش کی۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.