نواز شریف کے عدلیہ مخالف بیانات ،
لاہور ھائیکورٹ نے توہین عدالت کی دائر درخواست میں ترمیم کرنے کی اجازت دیدی
بدھ 16 اگست 2017 16:59
(جاری ہے)
درخواست گزار محمدشاہد رانا ایڈوکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ سپریم کورٹ کے پانچ ججز نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو نااہل قراردیا، نااہلی کے بعد نواز شریف نے اسلام آباد سے لاہور تک ریلی میں عدلیہ مخالف تقاریر کیں، نوازشریف نے عدلیہ کے خلاف عوام کو اکسانے کوشش کی۔
انہوں نے استدعا کی کہ نوازشریف کو طلب کرکے ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، انہوں نے مزید استدعا کی کہ عدالت پیمرا کو نوازشریف کے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا میں بیانات پر پابندی لگانے کا بھی حکم دے، جس پر عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ توہین عدالت اور آئینی پٹیشن کی ایک ہی درخواست پر عدالت سماعت کیسے کر سکتی ہی جس پر درخواست گزار نے پٹیشن میں ترمیم کی استدعا کی ،جس پر عدالت نے پٹیشن میں ترمیم کی اجازت دیتے ہوئے سماعت 18اگست تک ملتوی کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.