حمیرا ارشد اور احمد بٹ کے درمیان معاملہ بلآخر علیحدگی پر ہی ختم ہو گا‘ شوبز حلقے
جمعرات 17 اگست 2017 13:55
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ گلوکارہ حمیرا ارشد اپنے بچے کو احمد بٹ سے واپس لینا چاہتی تھی جبکہ احمد بٹ اس کے بدلے میں حمیرا ارشد کی پراپرٹی اپنے نام کرنے کا تقاضا کر رہا تھا جس پر دونوں کے درمیان اختلافات عروج پرپہنچ گئے۔
احمد بٹ حمیرا ارشد سے بچہ چھیننے کی دھمکیاں دے کر اسے بلیک میل کرتا رہا ۔ مگر اب حمیرا ارشد نے احمد بٹ کو اپنی ازدواجی زندگی سے آئوٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔شوبز حلقوں کا کہنا ہے کہ حمیرا ارشد اور احمد بٹ کے درمیان اختلافات کوئی نئی بات نہیں یہ سلسلہ پچھلے کئی سالوں سے چل رہا ہے اور یہ معاملہ علیحدگی پر ہی ختم ہو گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.