تاثردرست نہیں کہ فوج کے تمام سربراہوں کے ساتھ مخالفت رہی، محمد نوازشریف
قانون کی حکمرانی پریقین رکھتاہوں،کبھی بھی اداروں کے ساتھ ٹکراؤ کی پالیسی نہیں اپنائی،سپریم کورٹ نے پہلے پاناما کی درخواست مستر دکی اور پھر منظور کرلی،ووٹ کے تقدس کو بحال کراؤں گا۔ سابق وزیراعظم کا برطانوی نشریاتی ادارے کوانٹرویو
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 17 اگست 2017 19:30
(جاری ہے)
سی پیک زوروں سے چل رہا تھا لیکن اس پر کام دھرنوں سے متاثرہوا۔
انہوں نے کہاکہ پاکستان میں شرح نمو میں اضافہ ہورہاہے۔ ملک میں انفرا اسٹرکچر بن رہا ہے۔ پاکستان کی معاشی بدحالی کا کون ذمے دار ہوگا؟ پی ٹی آئی کی وجہ سےپاکستان میں جمہوریت کو نقصان پہنچا۔ مجھے بتائیں کہ دھرنا تھا کس لیے؟ اور اس کی کیا ضرورت تھی؟دھرنے کے کرداروں کے بارے میں بعد میں بتاؤں گا۔ انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ نے پہلے پاناما کی درخواست مستر دکی اور پھر منظور کرلی۔ انہوں نے کہاکہ جےآئی ٹی میں شامل تمام لوگ ہمارے بدترین مخالف تھے۔ پھر بھی میں بطور وزیراعظم جے آئی ٹی میں پیش ہوا۔ پورا خاندان جے آئی ٹی کےسامنے پیش ہوا، کس بات کا احتساب ہورہاہے؟ شہباز شریف، مریم ، حسن اور حسین نواز بھی جےآئی ٹی میں پیش ہوئے۔ 1972 سے احتساب کیا گیا۔ انہوں نے کہاکہ بتایا جائےکیا میں نے سرکاری پیسوں میں خورد برد کی؟ کوئی سرکاری پیسے میں خورد برد کی ہوتی توآج آپ کےسامنےشرمساربیٹھا ہوتا۔انہوں نے کہاکہ میں تو 70 سال سے اس ملک میں یہی کچھ ہوتا دیکھ رہا ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.