مسلم لیگ ن کے نئے صدر سینیٹر سردار یعقوب ناصر پر اربوں کرپشن کے الزامات
انسداد کرپشن ادارے تحقیقات کرنے میں مصروف اسلام آبا میں 300ایکڑ کی جائیداد،ایف ٹین میں بنگلہ ،انکم ٹیکس 6ہزار روپے ادا کیا
جمعرات 17 اگست 2017 23:40
(جاری ہے)
سردار یعقوب ناصر نے سیاسی اثر رسوخ استعمال کرتے ہوئے اسلام آباد کے سیکٹر آئی نائن میں کولڈ سٹوریج ہی تعمیر کر رکھا ہے۔
اسلام آباد کے پوش علاقہ سیکٹر ایف ٹین میں سردار یعقوب ناصر کی ملکیت میں 1000گز کا بنگلہ ہے۔ کوئٹہ میں موصوف نے 3000گز کا گھر تعمیر کر رکھا ہے جبکہ آبائی ضلع لورا لائی میں 2000گز مربع پر گھر تعمیر کر رکھا ہے۔سردار یعقوب ناصر نے سیاسی اثر رسوخ پر بلوچستان، لورا لائی دکی وغیرہ میں کوئلے کی کانیں بھی ٹھیکہ پر لے رکھی ہیں سردار یعقوب ناصر نے اپنے مالی گوشواروں میں دیگر اثاثے چھپا رکھے ہیں۔ ملک کے کرپشن اداروں نے موصوف کے خلاف اعلیٰ پیمانے پر تحقیقات کر رکھی ہیں جو کسی بھی وقت دوبارہ اوپن ہو سکتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.