وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈرجنرل جوزف ایل وٹل کی ملاقات - پاک امریکا تعلقات سمیت خطے کی سیکورٹی صورت حال پر بات چیت کی گئی
میاں محمد ندیم ہفتہ 19 اگست 2017 12:56
(جاری ہے)
شاہد خاقان عباسی سے جنرل جوزف ایل وٹل نے وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات کی اس موقع پر پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈیوڈ ہیل سمیت دیگرسنیئر حکام بھی موجود تھے، ملاقات میں پاک امریکا تعلقات اور اسٹریٹجک پارٹنرشپ سمیت دہشت گردی کےخلاف پاکستان کی کوششوں کے امور زیربحث آئے۔
ذرائع کا کہناہے پاکستانی قیادت نےملک بھر اور بالخصوص قبائلی علاقوں میں دہشت گرد گروپوں کے خلاف جاری مختلف آپریشنز بارے آگاہ کیا۔ذرائع کاکہناہے کہ ملاقات میں پاک بھارت اور پاک افغان سرحدی صورت حال اور پاکستان کی افغان امن کےاستحکام کی کوششوں کےامور بھی زیرغور آئے جبکہ خطے کی مجموعی سیکورٹی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔ملاقات میں وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف،وزیردفاع خرم دستگیراور مشیر سلامتی جنرل (ر) ناصر جنجوعہ بھی شریک ہوئے-متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.