ضمنی انتخابات میں ن لیگ بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی ' میاں حمزہ شہبا زشر یف
ہفتہ 19 اگست 2017 22:58
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اجلاس میں انتخابی مہم کے انچارج و وفاقی وزیر پرویز ملک ،خواجہ احمد حسان ،وفاقی وزیر کامران مائیکل ،شائستہ پرویز ملک، بلال یاسین، میاں مرغوب ،چوہدری شہباز،ماجد ظہور،صبا صادق ،کرن ڈار، رمضان صدیق بھٹی سمیت دیگر نے شرکت کی ۔
اجلاس میں حلقہ این ای120کی انتخابی مہم ،حلقے کے کارکنوں کو متحرک کرنے بارے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ (ن) لیگ ضمنی انتخاب میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی۔(ن) لیگ کی قیادت عوام کے دلوں میں بستی ہے اور 17ستمبر کو عوام کی عدالت میں سر خرو ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.