وفاقی وزیر مملکت ڈاکٹر درشن لعل کی اوباڑو آمد

ہفتہ 19 اگست 2017 23:40

سکھر۔ 19اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2017ء) وفاقی وزیر مملکت ڈاکٹر درشن لعل ہفتے کے روز اوباڑو پہنچے ، جہاں سندھ پنجاب سرحد پر انکی آمد کے موقع پر اقلیتی برادری اور مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں کی جانب سے والہانہ استقبال کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :