عیدالاضحیٰ پر کانگو وائرس سے تحفظ کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں، پروفیسر ڈاکٹر شاہانہ عروج
اتوار 20 اگست 2017 18:30
(جاری ہے)
ڈاکٹر شاہانہ عروج کاظمی نے کہا کہ اگر عید الاضحیٰ کے موقع پر احتیاطی تدابیر نہ اختیار کی گئیں تو کونگو وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے، اس سلسلے میں مویشی منڈی جانے والوں، جانوروں کی خرید و فروخت اور دیکھ بھال سے وابستہ افراد، قصائیوں اور آلائشیں جمع کرنے والوں میں آگہی پھیلانے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ کونگو فیور ایک خاص قسم کے وائرس کی وجہ سے ہوتا ہے جو کہ جانوروں کی کھالوں میں موجود کیڑوں کے ذریعے پھیلتا ہے، قربانی کے جانوروں کے ذریعے یہ کیڑے انسانوں تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور ان کے کاٹنے سے وائرس خون میں شامل ہو سکتا ہے جہاں یہ ایک ہفتے تک بغیر کوئی علامت ظاہر کیے موجود رہتا ہے اور اس کے بعد انفیکشن پھیلاتا ہے۔ ڈاکٹر شاہانہ عروج کاظمی نے عوام الناس کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ قربانی کے جانور کے خون اور گوشت کے ذریعے بھی اس وائرس کا انفیکشن پھیلنے کا خطرہ ہو سکتا ہے اس لئے حتی الامکان احتیاط برتی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.