سرفہ رنگاہ جیپ ریلی سے سیاحت،سرمایہ کاری اور ہوٹلنگ کی صنعت کو فروغ ملے گا،چیف سیکرٹری جی بی ڈاکٹر کاظم نیاز
اتوار 20 اگست 2017 20:20
(جاری ہے)
بروز اتوار سرفہ رنگاہ میں جیپ ریلی کے فائنل کی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ رواں سال آزمائشی طور پر اس ایونٹ کا انعقاد کیا گیا ہے اگلے سال اس ایونٹ کو بین الاقوامی سطح پر منایا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ بلتستان میں امن ،پیار بھائی چارگی ،مہمان نوازی کی مخصوصی روایات،ادب ثقافت اور ایک شاندار ماضی اور تاریخ موجود ہے اور یہ چہرہ دنیا میں متعارف کروانا ہے ۔سیکریٹری سیاحت وقار علی نے کہا کہ اس ایونٹ کیلئے صوبائی خزانے سے ایک روپیہ بھی خرچ نہیں کیا گیا بلکہ سپانسر شپ حاصل کی گئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.