لبنان، داعش کے مراکز پر حملوں میں 15 دہشت گرد، 3 لبنانی فوجی ہلاک
پیر 21 اگست 2017 10:20
(جاری ہے)
سکیورٹی فورسز نے باغیوں کے خلاف آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی قبضے میں لیا ہے جبکہ لبنانی فوج پرحملے کے لے تیار کی گئی بارود سے بھری ایک کار اور ایک موٹرسائیکل کو بھی تباہ کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ لبنانی فوج نے دو روز پیشتر راس بعلبک کے ریب جرود عرسال اور اطراف میں 30 کلو میٹر کے علاقے پر داعشی جنگجوؤں کے خلاف آپریشن ’فجرالجرود‘ شروع کیا تھا۔ دو روز کے دوران لبنانی فوج نے تقریباً 80 کلو میٹر کا علاقہ باغیوں سے چھڑا لیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.