بہار میں سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 253 ہو گئی،بھرپور امدادی کارروائیاں
ْتعلیمی سرگرمیاں معطل،کاروباربھی ٹھپ،لوگوں کو خوراک مہیا کی جارہی ہے،ریاستی حکومت کا بیان
پیر 21 اگست 2017 16:20
(جاری ہے)
ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے مطابق ریاست کے مختلف علاقوں میں تقریباً سوا چار لاکھ لوگوں کو 1358 ریلیف کیمپوں میں منتقل کیا گیا ہے۔
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے سیلاب زدہ اضلاع، مشرقی چمارن، سیتامڑھی، شیوہر، مظفرپور اور پٹنہ کا ہوائی دورہ کیا ۔ حکومت کے مطابق ڈیزاسٹر مینجمنٹ فورس کی 28 ٹیمیں جبکہ ریاست کی 16 ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں اور سینکڑوں کشتیوں سے لوگوں کو محفوظ مقامات تک پہنچانے کا کام جاری ہے۔سوشل میڈیا پر بھی سیلاب کی تباہ کاریوں کا ذکر ہے اور کئی ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں جس میں پل کے گرنے اور سڑک کے ٹوٹنے کے مناظر قید ہیں۔شیوہر ضلعے کے اموا اوجھا ٹولہ میں قائم مڈل سکول کے ہیڈ ماسٹر ارشد ہارون قریشی نے بتایا کہ سیلاب کی وجہ سے فصلیں بڑے پیمانے پر تباہ ہوئی ہیں اور ضلعے کے تقریباً تمام سکول میں تعلیمی سرگرمیاں معطل ہیں۔انھوں نے بتایا کہ شیوہر میں کچھ حد تک سیلاب کا پانی اتر رہا ہے جبکہ حکومت کی جانب سے کھانے کے پیکٹ تقسیم کیے جا رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.