معروف مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کاعید قرباں پر نمودونمائش کے لیے قربانی کرنیوالوں کے نام پیغام
پیر 21 اگست 2017 19:22
(جاری ہے)
ویڈیو پیغام میں مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ جیسے عید قرباں بھی کہتے ہیں پر جانور ذبح کرنے کے حوالےسے کئی لوگ بہت ہی مہنگے جانور خریدتے ہیں اور ذبح کرتے ہیں تاہم ان میں سے اکثر لوگ یہ کام صرف ضد یا پھر مقابلے بازی میں کرتے ہیں جس کے بارے میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ ایسا بلکل بھی نہ کیا جائے بلکہ اگر ایک انسان 20لاکھ کا بیل لیکر ذبح کرتا ہے تو اسکو چائیے کہ وہ 20 لاکھ کے بکرے یا پھر دنبے لیکر ذبح کردے جس سے غریبوں میں گوشت بھی تقسیم ہوجائےگا اور قربانی کا ثواب 7 گناہ سے بڑھ کر 20 گناہ ہوجائیگا۔
مولانا طارق جمیل نے قربانی کےثواب کے بارے میں بتایا کہ قربانی کے جانور کے جسم پر جتنے بال ہوتےہیں قربانی کرنیوالے شخص کو اتنا ثواب ملتا ہے تاہم ایک مہنگے جانور خریدنے سے بہتر ہے کہ انسان اس رقم سے کئی جانور خرید کرذبح کرے اور غریبوں میں تقسیم کرے جس سے اسکے ثواب میں کئی گناہ اضافہ ہوجائیگا۔ مولانا طارق جمیل نے مزید کیا کہ آپ بھی ملاحظہ کیجیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.