ْشریف خاندان میں اختلافات کی باتیں کرنیوالے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں،
جنرل (ر)عبدالقیوم مشرف نے نواز شریف کی حکومت ختم کرنے کے بعد شہباز شریف کو وزیراعظم بننے کی پیشکش کی تھی جو انہوں نے مسترد کر کے جیل جانا پسند کیا نواز شریف نے اپنے قانونی مشیران سے اپنے خلاف الزامات کے بھرپور دفاع کا فیصلہ کیا ہے، نیب کو کسی جلد بازی کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہئے، صحافیوں سے گفتگو
پیر 21 اگست 2017 21:18
(جاری ہے)
جنرل (ر) عبدالقیوم نے مزید بتایا کہ مسلم لیگ ن اداروں کے درمیان ٹکرائو پر یقین نہیں رکھتی۔
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے اپنے قانونی مشیران سے اپنے خلاف الزامات کے بھرپور دفاع کا فیصلہ کیا ہے۔ لہٰذا نیب کو بھی کسی جلد بازی کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے اور سپریم کورٹ میں نواز شریف کی نظرثانی درخواست کا فیصلہ آنے تک انتظار کرنا چاہیے۔ ایک اور سوال کے جواب میں جنرل عبدالقیوم نے کہا کہ فوج جمہوری عمل پر یقین رکھتی ہے اور اس وقت سی پیک کے علاوہ بجلی کی لو ڈشیڈنگ کے خاتمے کے بڑے منصوبے تکمیل کے قریب ہیں۔ لہٰذا اپوزیشن جماعتوں کو واویلا کرنے کی بجائے آئینی اصلاحات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے تاکہ آنے والے انتخابات شفاف ترین ہو سکیں۔ انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ تمام تر خدشات کے باوجود جمہوریت آگے بڑھے گی کیونکہ پاکستان کا مستقبل جمہوریت میں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.