نادرا کا بیرون ملک ملازمت کیلئے جانے والے پاکستانیوں کیلئے نائکوپ کارڈ کے حصول کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ
نادرا آرڈیننس میں نائکوپ کی شرط ختم کرنے سے متعلق ترامیم کر کے معاملہ وزارت داخلہ کو بھیج دیا گیا ،ْ حکام کو قائمہ کمیٹی کو بریفنگ
پیر 21 اگست 2017 23:34
(جاری ہے)
قبل ازیں کمیٹی نے وزارت خارجہ کو تمام پاکستانی سفارتخانوں سے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تصاویر ہٹانے کے لیے اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی۔
کنوینر کمیٹی شگفتہ جمانی کا کہنا تھا کہ اومان میں پاکستانی سفیر علی جاوید نے یوم آزادی تقریب کے دوران بینر پر نواز شریف کی تصویر لگائی۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی نااہلی کے باوجود سفارتخانوں میں ان کی تصاویر لگانا قابل مذمت ہے، جبکہ نااہلی کے بعد کس حیثیت میں سفارتخانوں میں نواز شریف کی تصاویر لگی ہوئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.