دھمکی امریکہ کی۔۔۔ دورہ سعودی عرب کا
ٹرمپ کی دھمکی کے فوراََ بعد وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب یقیناََ پاکستان کو ایک نئی مصیبت میں پھنسا دے گا
بدھ 23 اگست 2017 00:53
(جاری ہے)
سعودی عرب اپنے اوپر گیارہ ستمبر کے دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہونے کے الزامات کو اتارنے کیلئے امریکہ کی ہر بات ماننے کو تیار ہو گیا ہے۔
اس صورتحال میں یہ کہنا ناگزیر نہ ہوگا کہ امریکہ کی طرف سے پاکستان پر ایک ایسے وقت میں سنگین الزامات عائد کرنا نہ صرف حیران کن ہے، بلکہ پاکستان کی دہشت گردی کیخلاف کوششوں کو بھلانے کے مترادف ہے۔ ممکن ہے کہ اس نازک موقع پر پاکستان کو مجبور کر دیا جائے کہ وہ سعودی عرب کو امریکہ کے ساتھ تعلقات کی بہتری کیلئے بطور ثالث درخواست کرے، اور سعودی عرب پاک امریکہ تعلقات کی بہتری کیلئے اپنی چند شرائط سامنے لے آئے، جن میں یمن جنگ اور قطر تنازعہ میں پاکستان کی سعودی عرب کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کروانا شامل ہو سکتا ہے۔ پاکستانی وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب بھی اس بات کو تقویت دیتا ہے کہ پاکستان مدد کیلئے سعودی عرب کے دروازے تک دوبارہ جا پہنچا ہے، اور یقیناََ اس نازک ترین صورتحال میں پاکستان کو کچھ دو اور کچھ لو کے فارمولے کا سامنا کرنا پڑے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.