یمنی باغیوں کی سعودی عرب میں دراندازی کی کوشش ناکام،جوابی کاروائی میں متعدد حوثی باغی مارے گئے
بدھ 23 اگست 2017 13:20
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن میں الصعدہ گورنری کیقریب سے دسیوں باغیوں نے الحثیرہ کے مقام سے سرحد عبور کرکے سعودی عرب میں داخل ہونے کی کوشش کی مگر بارڈر فورسز اور عرب اتحادی طیاروں کی طرف سے بہ یک وقت کی گئی جوابی کارروائی میں باغی واپس فرار ہوگئے۔
جوابی کارروائی میں دسیوں حوثی اور علی صالح ملیشیا کے وفادار باغی ہلاک اور زخمی بھی ہوئے ہیں۔ بمباری میں سرحد کے قریبی علاقوں میں باغیوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملے بھی کیے گئے جن میں دشمن کے متعدد ٹھکانے اور اسلحہ وگولہ باردو تباہ کردیا گیا۔اطلاعات کے مطابق شمال مغربی حجہ گورنری میں میدی اور حرض کے مقامات پر باغیوں کی کمک کو 5 فضائی حملوں میں نشانہ بنایا گیا۔مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.