طالبان تشدد کی راہ چھوڑ کر مصالحت کا اعلان کریں ،ْ جنرل نکلسن
افغانستان کو دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ نہیں بننے دیاجائیگا ،ْ سربراہ نیٹو اسٹولن برگ
بدھ 23 اگست 2017 13:20
(جاری ہے)
افغانستان کیلئے نئی امریکی پالیسی کے اعلان کے بعد افغانستان میں تعینات امریکی کمانڈر جنرل نکلسن نے بتایا کہ نئی پالیسی کا مطلب ہے طالبان جنگ کرکے نہیں جیت سکتے۔
افغان شراکت دارجانتے ہیں طالبان کیخلاف امریکی عزم مضبوط اورپائیدارہے ،ْافغانستان میں امریکہ کی موجودگی صوابدیدی ٹائم لائنز پرنہیں بلکہ صورتحال کے مطابق ہوگی۔پرامن،مضبوط افغانستان ،افغان عوام اوراتحادی فورسز کی کامیابی ہے،دوسری جانب نیٹو سربراہ اسٹولن برگ کا کہنا ہے افغانستان کو دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہ نہیں بننے دیاجائیگا۔مزید اہم خبریں
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.