فلم کدرناتھ کی کہانی اترکھنڈ سیلاب کے پس منظر کے گرد گھومتی ہے،ابھیشک کپور

بدھ 23 اگست 2017 17:10

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اگست2017ء) بالی وڈ اداکار ابھیشک کپور نے کہا ہے کہ ان کی نئی فلم کدرناتھ کی کہانی اترکھنڈ سیلاب کے پس منظر کے گرد گھومتی ہے ۔

(جاری ہے)

فلم میں سارہ علی خان سیاح جبکہ سوشانت سنگھ راجپوت ٹور گائیڈ کا کردار ادا کریں گے۔فلم میں سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان اور سوشانت سنگھ راجپوت اکھٹے جلوہ گر ہوں گے۔ فلم کی عکسندی کا آغاز رواں سال کے آخر میں کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :