کراچی میں بلدیہ عظمی اور بحریہ ٹان کی مشترکہ صفائی مہم کا اعلان
کراچی میں سب کچھ تباہ ہوچکا ہے، کوئی چیز درست نہیں، سیوریج سسٹم خراب ہے اور لوگوں کو پینے کا صاف پانی تک میسر نہیں، میئرکراچی ہمارے رضا کار روزانہ 12 ہزار ٹن کچرا صاف کریں گے ،بحریہ ٹائون کی جانب سے 10ارب روپے تک کی معاونت کی جائے گی، ملک ریاض
بدھ 23 اگست 2017 20:53
(جاری ہے)
بحریہ ٹائون کے رضاکار کے ایم سی کے عملے کے ساتھ مل کر شہر سے کچرا اٹھائیں گے، ابتدائی طور پر اس کا آغاز ضلع وسطی سے ہوگا جس کے بعد اس کے دائرہ کار کو بڑھایا جائے گا۔بحریہ ٹائون کی جانب سے سرکاری اسپتال کا انتظام سنبھالنے سے متعلق میئرکراچی نے کہاکہ کراچی کے 13 اسپتالوں کی حالت بہتر نہیں ہے، جلد فیصلہ کرلیں گے کہ کون سا اسپتال ان کے حوالے کیا جائے۔
چیئرمین بحریہ ٹائون ملک ریاض نے کہا کہ ہمارے رضا کار روزانہ 12 ہزار ٹن کچرا صاف کریں گے اور بحریہ ٹائون کی جانب سے 10 ارب روپے تک کی معاونت کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم کسی پر احسان نہیں کر رہے،اللہ نے جو ہمیں دیا،اللہ کی امانت ہے عوام کی امانت ہے جسے شہر میں لگانے جا رہے ہیں۔ ملک ریاض نے کہاکہ آصف زرداری نے کہاہے کہ میئر کراچی جو کام کہتے ہیں ان کے ساتھ کریں، بحریہ ٹائون کلین کراچی چیلنج کو پورا کرے گا۔مزید قومی خبریں
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.