میپکونے جولائی 2017ء میں 1075بجلی چوروں سے 3کروڑ11 لاکھ جرمانہ وصول کیا
بدھ 23 اگست 2017 23:24
(جاری ہے)
سپریٹنڈنگ انجینئر میپکو ملتان سرکل محمد اکرم بھٹی کی ہدایات پر سرکل سرویلنس ، ڈویژنل اور سب ڈویژنل چیکنگ ٹیموں نے میپکو کینٹ ڈویژن میںگھریلو، کمرشل ، صنعتی اور ٹیوب ویل کنکشنوں کی چیکنگ کے دوران 171بجلی چوروں کوایک کروڑ54لاکھ روپے جرمانہ عائد کیاگیا اس میں سے ایک کروڑ46لاکھ92ہزارروپے جرمانہ وصول کیا جبکہ ممتازآباد ڈویژن میں 169صارفین کو27لاکھ30ہزارروپے جرمانہ عائد کیاگیا اور 12لاکھ48ہزارروپے جرمانہ وصول کیاگیا۔
سٹی ڈویژن میں 219بجلی چوروں کو 19 لاکھ97ہزارروپے جرمانہ عائد اور 15لاکھ83ہزارروپے وصول کیا گیا۔ موسیٰ پاک ڈویژن میں 421صارفین کو 52لاکھ37ہزارروپے جرمانہ عائد اور 38 لاکھ 64 ہزار روپے وصولی کی گئی ۔ شاہ رکن عالم ڈویژن میں 185بجلی چوروں کو 27لاکھ67ہزارروپے جرمانہ عائدکیاگیا۔شجاع آباد ڈویژن میں 540بجلی چوروں کو 30لاکھ83ہزارروپے جرمانہ عائد کیا گیا اور 16لاکھ43ہزارروپے وصول کئے گئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.