حج 2017 فلائٹ آپریشن ہفتہ کو مکمل کرلیا جائے گا ، وزارت مذہبی امور
جمعرات 24 اگست 2017 12:36
(جاری ہے)
وزارت مذہبی امور نے پاکستانی عازمین حج کو گزشتہ سالوں کے مقابلہ میں بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے رواں سال انہتائی مؤثر انتظامات کئے ہیں اب تک ہزاروں پاکستانی ان سہولیات سے استفادہ کرچکے ہیں۔
وزارت مذہبی امور کے مطابق حاجیوں کی رہنمائی اور شکایات کے اندراج کے لئے موبائل فون ایپلیکیشنز کے ذریعے جدید ترین سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ جونہی مکہ میں تعینات وزارت مذہبی امور کے عملے کو کسی شکایت کا پتہ چلتا ہے تو فوری ازالے کے لئے کارروائی شروع کی جاتی ہے ۔ توقع ہے کہ حج 2017 گزشتہ سالوں کے مقابلے میں زیادہ بہتر ہو گا۔ حج کے بعد حاجیوں کی وطن واپسی کے لئے فلائٹ آپریشن 6 ستمبر سے شروع ہو کر5 اکتوبر 2017ء تک جاری رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں بارشوں اور سیلاب سے تازہ ہلاکتیں
-
’بشکیک میں پولیس نے مدد نہیں کی،‘ پاکستانی طالب علم کا الزام
-
کرغز سفارتخانے کے ناظم الامور کو ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب کرلیا گیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی سعودی سفارت خانے آمد، سعودی سفیر سے گفتگو میں مختلف امور پرتبادلہ خیال
-
پاکستانیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کرغز حکومت کے ساتھ رابطہ میں ہیں، ترجمان دفترخارجہ
-
ملتان سے لاہورجانیوالی ٹرین میں سوارنوجوان ویڈیو بناتے ہوئے پول سے ٹکرا کرجاں بحق ،سراوردھڑعلیحدہ علیحدہ ہوگئے
-
علی امین گنڈا پور بد امنی اور انتشار چاہتا ہے‘امیر مقام
-
وزیر اعلیٰ خیبر پختوانخواہ صرف ہوائی فائرنگ کر رہا ہے ، جیسے وفاق کہے گا ویساکرے گا ‘ رانا ثنا اللہ خان
-
وزیر اعظم کا پاکستانی سفیر سے رابطہ ،غیزستان میں حالیہ صورتحال میں پاکستانی طلبہ کو ہر قسم کی معاونت فراہم کرنیکی
-
شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل تشکیل دے دی
-
ٹک ٹاک کا جنون ،16سالہ نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن کے درمیان نان اور روٹی کی قیمت طے کرنے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.