ایس پی گانچھے کیخلاف اہلیان مرضی گونڈ کا شدید احتجاج،خپلو کی جانب لانگ مارچ
پیر 28 اگست 2017 22:36
(جاری ہے)
گانچھے مرضی گونڈ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ایس پی گانچھے عبدالرحیم کیخلاف اہلیان مرضی گونڈ نے ڈی آئی جی بلتستان کو تحریری شکایت کی تھی کہ ایس پی نے مرضی گونڈ میں کسی خاتون کو ہراساں کیا ہے جس پر ڈی آئی جی بلتستان نے ایس ایس پی راجہ مرزا حسن خان کو انکوائری آفیسر مقرر کیا تھا جنہوں نے متاثرہ خاتون سمیت علاقے کے لوگوں اور ایس پی عبدالرحیم سے واقعے کی تفصیلات حاصل کر لی ہیں۔
سوموار کے روز مرضی گونڈ کے سینکڑوں افراد ایس پی کیخلاف ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے اور خپلو میں 323بریگیڈ سے مداخلت کرنے کیلئے لانگ مارچ شروع کیا۔ اس موقع پر شیر علی نامی شخص نے بتایا کہ ایس پی عبدالرحیم واقعے کے بعد سے مسلسل مرضی گونڈ کے لوگوں کو دھمکیاں دے رہا ہے اور گزشتہ روز انہوں نے بچوں کو ہراساں کر تے ہوئے دو نوجوانوں کو زبردستی گاڑی میں ڈالنے کی کوشش کی ہے ۔انہوں نے وزیر اعلیٰ سے مطالبہ کیا کہپ ہمیں ایس پی نے قتل کی دھمکیاں دی ہیں اور ہمیں تحفظ دیا جائے اور ایس پی کو برطرف کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.