چین کی فوجی مشقیں، ویت نام کا احتجاج
جمعہ 1 ستمبر 2017 15:40
(جاری ہے)
چین کو بحیرہ جنوبی چین کے تنازعے پر ویتنامی سفارت کاری کے عمل پر تشویش اور خدشات لاحق ہیں۔
ویتنام ہمسایہ ملکوں کے ساتھ دفاعی تعلقات اور رابطوں کے علاوہ امریکا، جاپان اور بھارت کے ساتھ بھی ایسے ہی رابطے استوار کر چکا ہے۔ رواں برس جولائی میں چین کے دباؤ کے تحت ویت نام نے اسی متنازعہ سمندر میں تیل کی تلاش کا عمل معطل کر دیا تھا۔ یہ فوجی مشقیں بحیرہ جنوبی چین کے خلیج ٹونکن میں 19 اگست سے 4 سمتبر تک جاری رہیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
کیٹ مڈلٹن کی بہن کو جلد ہی رائل ٹائٹل ملنے کا امکان
-
شہزادہ ہیری کے دورہ برطانیہ کی تصدیق
-
دبئی میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن، عید پر 396 بھکاری گرفتار
-
ٹک ٹاک کاایک بار پھر امریکا میں اپنی ایپ بیچنے سے انکار
-
برطانیہ، پناہ گزینوں کیخلاف آپریشن آئندہ ہفتے شروع ہوگا
-
رفح پر امکانی اسرائیلی حملہ ، اسرائیل امریکہ کو اعتماد میں لے گا ، جان کربی
-
امیت شاہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دہلی پولیس کی جانب سے ایف آئی آر درج
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.