عمان میں ستمبر کے لئے ایندھن کی قیمتوں کا اعلان
سعدیہ عباس جمعہ 1 ستمبر 2017 18:29
(جاری ہے)
وزارت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین قیمتوں کے مطابق گزشتہ ماہ عمان میں اوکٹین 95 تیل کی قیمت 186 بیساس پر لیٹر تھی جبکہ ستمبر میں یہ قیمت 196بیساس پر لیٹر ہو گی اس طرح 91 اوکٹین کی اگست میں قیمت 178 بیساس پر لیٹر تھی جو کہ ستمبر میں 186 بیساس پر لیٹر ہو گی۔ مقامی میڈیا کے مطابق تیل اور گیس کی وزارت کا کہنا ہے کہ جب سے ایندھن سبسڈی ہٹائی گئی ہے تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے اس لیے ملکی سطح پر بھی 50 فی صد اضافہ دیکھنے کو ملے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.