جنسی زیادتی کے الزام میں جیل کی سزا پانے والے بھارتی مذہبی پیشوا گرو میت رام رحیم کی جانب سے خواتین کے علاوہ مرد پیروکاروں کو نشانہ بنائے جانے کا انکشاف

muhammad ali محمد علی جمعہ 1 ستمبر 2017 19:46

جنسی زیادتی کے الزام میں جیل کی سزا پانے والے بھارتی مذہبی پیشوا گرو ..
نئی دہلی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم ستمبر 2017ء) جنسی زیادتی کے الزام میں جیل کی سزا پانے والے بھارتی مذہبی پیشوا گرو میت رام رحیم کی جانب سے خواتین کے علاوہ مرد پیروکاروں کو نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور تجزیہ نگار اوریا مقبول جان کی جانب سے نسی زیادتی کے الزام میں جیل کی سزا پانے والے بھارتی مذہبی پیشوا گرو میت رام کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف کیا گیا ہے۔

اوریا مقبول جان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گرو میت رام رحیم کی جانب سے خواتین کے علاوہ مرد پیروکاروں کو نشانہ بنایا جاتا رہا۔ گرو میت رام رحیم گرفتار ہونے سے قبل 400 پیروکاروں کو جنسی طور پر ناکارہ کر چکا تھا۔ اس حوالے سے مزید کیا انکشافات کیے گئے ہیں، آپ بھی ملاحظہ کیجیے:

متعلقہ عنوان :