خضدار میں عید الاضحی مذہبی جوش وجذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی ،شہر اور ضلع بھر کے سینکڑوں مساجد ، عید گاہوں اور کھلے مقامات پر عید الاضحی کی نماز ادا کی گئی
پیر 4 ستمبر 2017 21:12
(جاری ہے)
علما کرام نے عید الاضحی کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عید الاضحی مسلمانوں کے لیئے خوشیوں ایثار و قربانی کا دن ہے ۔
انہوں نے کہا کہ قربانی حضرت ابراہیم ؑ کی عظیم الشان عمل کی یادگار ہے۔ سب کچھ اللہ تعالی کے حکم اور اس کی رضا جوئی کے لیئے تھا اور قربانی کی اصل روح اور اسکی حقیقت یہ ہے کہ مسلمان اللہ تعالی کی محبت میں اپنی تمام نفسیاتی خواہشات کو قربان کردے ۔انہوں نے کہا کہ اسلام ہمیں صبر و تحمل اور عفو درگزر کا درس دیتا ہے ۔علما ء کرام نے امت مسلمہ اور پاکستان کی سلامتی کے لیئے بھی دعائیں کیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنوبی ایشیا میں گرمی کی شدید لہر سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر کا اجراء
-
حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کا غزہ حملوں کے جواب میں تل ابیب پر بڑا میزائل حملہ کرنے کا دعوی
-
پاکستان میں سونے کے کاروبار سے کوئی ٹیکس حاصل نہیں کیا جاتا جبکہ تنخواہ داروں اور عام شہریوں پر ٹیکس کا سارا بوجھ لادا جاتا ہے. مفتاح اسماعیل
-
پاپوا نیوگنی میں لینڈ سلائیڈنگ سے میں 670 سے زیادہ افراد ابھی تک ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں . اقوامِ متحدہ
-
خلیجی ممالک کی اسٹاک مارکیٹس مندی کا شکار‘ قطر کی مارکیٹ سب سے زیادہ متاثرہوئی
-
سینئر اداکار طلعت حسین کی نماز جنازہ ادا ، سپرد خاک کردیا گیا
-
کراچی میں جعلی پٹرول، ڈیزل بنانے والا گودام پکڑا گیا
-
لوٹ مار کو ختم کریں گے اور یہ سب اللہ کے فضل وکرم اور بانی پی ٹی آئی کی قیادت میں ممکن ہوگا،عارف علوی
-
پاپوا نیوگنی: پہاڑی تودوں کی زد میں آئے سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ
-
چھوٹے جزائر پر مشتمل ترقی پذیر ممالک کی پائیدار ترقی پر کانفرنس
-
ہمارا سیاسی نظام ملک میں بڑی تبدیلی نہیں چاہتا، حکومت ٹیکس لینے میں سنجیدہ ہی نہیں، شبر زیدی
-
لاہور پولیس نے شاہ محمود قریشی کی مزید 8 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.