مسلم لیگ (ن) این اے 120 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے،
حکومتی جماعت ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرے گی تو باقی جماعتیں بھی کرینگی چیف الیکشن کمشنر سرداررضا خان کے ریمارکس ، صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 7 ستمبر تک جواب طلب،عدم حاضری پر اظہار برہمی
منگل 5 ستمبر 2017 12:13
(جاری ہے)
لیکن نہ تو وہ خود پیش ہوئے اور نہ ان کے وکیل آئے۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے بلال یاسین کی غیر حاضری پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ بلال یاسین لاہور کے ضمنی الیکشن میںضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرررہے ہیں۔
الیکشن کمیشن نے 7ستمبر تک بلال یاسین سے جواب طلب کرلیا۔ اگروہ خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے تواگلی پیشی پر نااہلی کا شوکاز نوٹس جاری کردینگے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی جماعت نے ضابطہ اخلاق کو مذاق بنا رکھا ہے۔ حکومتی جماعت ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرے گی۔ تو باقی جماعتیں بھی کرینگی ۔ (ن) لیگ این اے 120 میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کررہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.