انسانی حقوق کی تنظیوں کو برما کے معاملے پر خاموش نہیں رہنا چاہے،شاہ محمود قریشی
منگل 5 ستمبر 2017 18:08
(جاری ہے)
مسلمانوں کو زندہ گھروں میں جلا یا جا رہا ہے او ر کل مختلف شہروں میں ریلیاں نکالیں گئیں اورمجھے بہت خوشی ہے کہ بغیر کسی کال کے سب لوگ برما مسلمانوں کے لئے اکھٹے ہیں،او آئی ایس کا فارم برما کے معاملے پر خاموش کیوں ہے اور اس کو اس معاملے میں دلچسپی دکھانی ہو گی، دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کے باوجود بھی ہمیں دہشتگرد کہا جا رہا ہے۔
این اے 120الیکشن پر تبادلہ خیال کیا گیا،سنی اتحاد کونسل ،پرویز الہی اور ڈاکٹر طاہرالقادری کا بھی این اے 120الیکشن کی حمایت پر شکریہ ادا کرتا ہوں ،مجلس وحدت مسلمین کی طرف سے ٹھنڈی ہوائیں محسوس ہو رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.