پلاک اور کل پاکستان موسیقی کانفرنس کے تعاون سے ’’شام موسیقی‘‘ کا اہتمام
بدھ 6 ستمبر 2017 16:31
(جاری ہے)
اسی وجہ سے پلاک نے ان کے ساتھ مِل کر پروگرام کو منعقد کیا۔
کل پاکستان موسیقی کانفرنس کی طرف سے ڈاکٹر غزالہ عرفان نے نظامت کے فرائض سر انجام دیتے ہوئے فنکاروں کے تعارف کے ساتھ موسیقی کے حوالے سے مفید بات کی۔ محفل کے بعد حاضرین کا کہنا تھا کہ بڑے عرصے بعد ایسی محفل کا انعقاد خوشی کا باعث ہے۔ استاد شفقت علی خاں نے اس قدر دِل سے گایا کہ حاضرین کی آنکھیں نم ہوگئیں۔ استاد شفقت علی خاں نے فنکاروں کے مسائل حل کرنے کے لیے حکومت پنجاب سے اپیل کی۔ پلاک نے اس سلسلے میں تعاون کا بھر پور یقین دلایا۔ موسیقی کی محفلیں منعقد کرنے کا مقصد لوگوں کو نہ صرف اچھی تفریح کی فراہمی بلکہ موسیقی اور عارفانہ کلام کے ذریعے عوام میں امن، محبت اور رواداری کے جذبات کو فروغ دینا ہے۔ اس موقع پر موسیقی کے دلدادہ حضرات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ ماہرہ خان کی طرف شائقین کی جانب سے چیزیں پھینکنے کی ویڈیو وائرل
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
-
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل
-
فلم ’چندوچیمپئن‘ میں کارتک آریان کی پہلی جھلک نے دھوم مچا دی
-
جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لیے
-
دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ
-
سنجے لیلا بھنسالی نے سیریز کیلئے 60 سے 70 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا
-
میکال ذوالفقار اور فیروز خان پرکرش ہے، عنایہ خان
-
لڑکوں کو لڑکا ہی رہنے دیں انہیں کارٹون نہ بنائیں: مشی خان ڈیزائنر سے خفا
-
جیکی بھگنانی کو پروپوز کرنے پر مجبور کیا، رکول پریت سنگھ
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ(کل) 18 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.