لیسکو نے پنجاب اسمبلی کی بلڈنگ میں نئے گرڈ اسٹیشن کی تعمیر کیلئے 7کنال اراضی مانگ لی
جمعرات 7 ستمبر 2017 16:20
(جاری ہے)
بتایاگیا ہے کہ لیسکو چیف واجد علی کاظمی نے پنجاب اسمبلی کی بلڈنگ میں نئے گرڈ اسٹیشن کی تعمیر کیلئے 7کنال اراضی کے حصول کیلئے اسپیکر پنجاب اسمبلی اورچیف سیکرٹری پنجا ب کو مراسلہ بھجوادیا جس میں کہا گیا ہے کہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے بچنے کیلئے نئے گرڈ اسٹیشن کی تعمیر ضروری ہے گرڈ اسٹیشن کی تعمیر سے ٹرپنگ کے واقعات میںبھی کمی ہوگی اورپنجاب اسمبلی اور ملحقہ علاقوں میں بلا تعطل بجلی دی جاسکے گی ۔
نئے گرڈ اسٹیشن کو میکلورڈ روڈ اور سنی ویو گرٖڈ اسٹیشن سے ملایاجائے گاجبکہ مذکور ہ گرڈ اسٹیشن میں مزید لوڈ لینے کی صلاحیت موجود نہیں اور نہ ہی مزید پاور ٹرانسفارمز نصب کرنے کی جگہ موجود ہے ۔ نئے گرڈ اسٹیشن کی تعمیر نہ ہونے سے صارفیق کو مشکلات ہوسکتی ہیںجبکہ حکومت کے وژن زیرو لوڈ شیڈنگ کیلئے گرڈ اسٹیشن کی تعمیر ضروری ہے ۔ مراسلہ میں مزید بتایاگیا کمپنی کے پاس گرڈ اسٹیشن کی تعمیر کیلئے اراضی نہیں ہے اس لئے 7کنال اراضی دی جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.