پاکستان کی ناقص خارجہ پالیسی کی وجہ سے بھارت اور چین کے تعلقات بہتر ہو رہے ہیں، سید خورشید احمد شاہ
نواز شریف نے پارلیمنٹ کو مضبوط نہیں کیا ،برمامیں مسلمانوں پر تشدد قابل مذمت ،ترکی سے پہلے پاکستان کو برما پہنچنا چاہیے تھا ،پاکستان ایٹمی ملک ہے برما کے مسلمانوں کے قتل عام کے متعلق اب تک حکومت کا کوئی واضح موقف سامنے نہیں آیا ،صحافیوں سے گفتگو
جمعہ 8 ستمبر 2017 23:13
(جاری ہے)
امریکی صدر کے بیان کے متعلق انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے پہلے سعودی عرب اور اب جو بیانات دیئے ہیں ان پر تشویش ہے۔
برما میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے ھوالے سے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا کہ وہ برما میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں انہوں نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ترکی سے پہلے پاکستان کو برما پہنچنا چاہیے تھا کیونکہ پاکستان ایٹمی ملک ہے لیکن برما کے مسلمانوں کے قتل عام کے متعلق اب تک حکومت کا کوئی واضح موقف سامنے نہیں آیا۔ سید خورشید شاہ اپنے سیاسی رفقا کی جانب سے دی جانے والی چائے کی دعوت پر مدعو تھے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.