سمندری طوفان نے کیوبا، کیریبین جزائر اور میکسیکو میں تباہی مچادی
270 کلومیٹر کی رفتار سے تیز ہوائیں امریکا کی جانب رواں دواں ،( آج ) فلوریڈا سے ٹکراسکتی ہیں
اتوار 10 ستمبر 2017 15:20
(جاری ہے)
سیاحتی مراکز کی عمارتیں ٹوٹ گئیں اور درخت جڑ سے اکھڑنے سے پچیس سے زائد افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق دوسرے سمندری طوفان ہوزے نے تباہ شہد کیریبین جزائر میں تباہی مچادی ہے۔
مزید گھروں کو نقصان اور درخت جڑ سے اکھاڑ دیئے ہیں۔تیسرا سمندری طوفان کاٹیا بھی میکسیکو سے ٹکرا گیا ہے۔ زلزلے سے تباہ میکسیکو میں تیز ہواں اور بارش کے باعث حادثات میں مزید دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ہری کین سینٹر کے مطابق تین طوفانوں کی تیز ہوائیں تو زمین سے ٹکراگئی ہیں، لیکن چوتھا سمندری طوفان بحرہ اوقیانوس میں بن رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.