کوئٹہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پیر 11 ستمبر 2017 18:52

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 ستمبر2017ء) بلوچستان کے علاقے خضدار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقے نا ل ہزار گنجی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص گل محمد جاں بحق ہو گئے لاش کو ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :